پھوپھی اور خالہ، کچھ خوبصورت رشتے

پھوپھی اور خالہ وہ ہوتیں ہیں جس نے آپ کی پیدائش پر ڈھیروں خوشیاں منائی ہوتی ہیں، آپ کو اپنے ہاتھوں میں کھلایا ہوتا ہے،آپ سے ہنس ہنس کر مار کھائی ہوتی ہے، آپ کا روٹھنا و منانا سب خوشی سے انجوائے کرتی ہیں، اپنی پیسے سب سے چھپا کر آپ پر خرچ کر دیتی ہیں، آپ کے ناز نخرے اٹھاتی ہیں۔ آپ کی خالہ اور پھوپھی ان کی عزت کیا کریں ۔۔۔ یہ رشتے بہت خوبصورت ہوتے ہیں اِن کا پلیز بدنام مت کیجیے ۔۔۔ : جو لوگ کہتے ہیں پھوپھی اچھی نہیں ہوتی وہ سن لیں کہ اُن کی امی بھی کسی کی پھوپھو ہیں.

Facebook Comments